Rotha Hua Ishq Novel By Ameer Hamza Episode 12

Rotha Hua Ishq Novel By Ameer Hamza Episode 12

Rotha Hua Ishq Novel By Ameer Hamza Episode 12

Novel : Rotha Hua Ishq
Writer Name : Ameer Hamza
Category : Kitab Nagri Special, Age Difference Novels,

"جی؟"

"رو لیں؟" اسنے نرمی سے کہا۔۔۔۔۔کیرت کا دل اور بھر گیا۔۔۔۔

"م۔۔میں رو نہیں رہی تھی۔!" بہت آہستگی سے اس نے گیلی سانس اندر کھینچی تھی۔۔۔۔۔

"تم اتنا جھوٹ کیوں بولتی ہو۔؟" وہ اپنے کمرے کی روشنیاں گل کرکے بیڈ پہ بیٹھا تھا۔۔۔۔۔حلیہ رف تھا۔۔۔۔۔جو پہلے کبھی نہیں ہوا تھا اسکا۔۔۔۔۔بال بکھرے ہوئے تھے آنکھوں میں بجھے خوابوں کی راکھ تھی۔۔۔۔۔جسم میں جان نکلنے والا درد ہر وقت دوڑتا رہتا تھا۔۔۔۔۔وہ بیڈ سے اٹھ کر بالکونی میں آگیا۔۔۔۔۔

"میں جھوٹ نہیں بول رہی۔!" ضامن اداس ہنسا۔۔۔۔

"اچھا تم نے مجھے مبارک نہیں دی میری آج منگنی ہوگئی۔؟" یہ کہتے اسکے خود کے گلے میں آنسو اٹک گئے تھے۔۔۔۔۔اور کیرت ٹوٹ کر رہ گئی۔۔۔۔۔کہاں سے لائے وہ یہ کہنے کی ہمت۔؟

"دو مبارک باد تمہاری مان کر ہی تو میں یہ سب کررہا ہوں"۔۔۔۔۔اس کے کسی قسم کا جواب نہ دینے پہ وہ بولا تھا۔۔۔۔کیرت نے نچلا ہونٹ دانتوں میں دبایا۔۔۔۔۔آنسوں تواتر اسکی آنکھوں سے گرنے لگے۔۔۔۔۔۔

"بہت مبارک ہو، آپ ہمیشہ خوش رہیں ضامن"۔۔۔۔ اس نے کہہ کر کال کاٹنے کی کوشش کی پر کاٹ نہ سکی کیونکہ وہ فوراً بولا تھا۔۔۔۔

"تمہارے ساتھ رہتا تو خوش بھی رہتا اب تو بس دعا کرو میں زندہ رہ لوں ورنہ تمہاری بے وفائی مجھے مار دے گی۔۔۔۔۔پریشے میں تمہاری بے وفائی کا داغ قبر تک لے کر جاؤں اور تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گا۔۔۔۔۔آئی جسٹ ہیٹ یو"۔۔۔۔۔ اسنے چبا چبا کر کہا اور کال کاٹ دی۔۔۔۔۔بے دردی سے آنکھ میں آئی نمی کو رگڑتا وہ کمرے میں آیا بیڈ پہ موبائل پھینک کر وہ بے جان سا ہوکر لیٹ گیا۔۔۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Rotha Hua Ishq Novel By Ameer Hamza Episode 12 is available here to download in pdf form and online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇





















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
















ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول


 کیسا لگا ۔ شکریہ


Related Posts

Subscribe Our Newsletter